کراچی: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدرآصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کا ولیمہ آج 30 جنوری کو ہوگا

کراچی: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کا ولیمہ آج 30 جنوری کو ہوگا

کراچی: بلاول ہائوس میں ولیمے کی تقریب میں آصف زرداری، بلاول بھٹو، کے قریبی دوستوں چوہدری خاندان کے لوگوں کو دعوت دی گئی یے

بلاول ہائوس میں آج ولیمے میں تقریب میں 300 افراد کو دعوت دی۔گئی یے

بختاور بھٹو کا نکاح محمود چوہدری۔سے گژشگہ روز ہوا تھا

آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے بختاور کو رخصت کیا تھا

Leave a Reply