وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلبات کے لیے اہم خبر؟

وفاقی اردو یونیوسٹی کی اکیڈمک کونسل اجلاس میں آن لائن امتحانات کا فیصلہ

جامعہ میں طلبہ کے داخلے پر پابندی ہوگی,قائم مقام رجسٹرار وفاقی اردو یونیورسٹی

سمسٹر کا تدریسی عمل مکمل ہو چکا ہے,آن لائن امتحانات 15 فروری سے ہونگے,قائم مقام رجسٹرار وفاقی اردو یونیورسٹی

Leave a Reply